: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 67
امیدواروں کی آج تیسری فہرست جاری کی جس میں سات نام خواتین کے ہیں۔ بی جے
پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ فہرست
جاری
کی۔
سابق وزیر سوريہ پرتاپ شاہی (پتھردیوا)، بی جے پی دیگر پسماندہ طبقے مورچہ
کے سربراہ داراسنگھ چوہان (مدھوبن)، اور مسٹر آر کے پٹیل (مانك پور) اہم
امیدوار ہیں۔ علاوہ ازیں سوامی پرساد موریہ کو پڈرونہ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔